
[ وَ اسْجُدُ وَ اقْتَرِبْ ] اور سجدہ کرو اور بہت قریب ہو جاؤ۔ {۹۶:۱۹} سورہ سجدہ آپ اپنی نمازوں کا سہارا نہیں ہیں۔ بلکہ آپ کی نمازیں آپ کا سہارا ہے۔ کیونکہ یہ آپ کے لیے اللہ سے براہِ راست رابطے کا واحد ذریعہ ہیں۔ اور انہیں چھوڑ دینے سے آپ ہی کی زندگی کا بیلنس خراب ہو جائے گا۔ اس لیے اپنی نمازوں کی حفاظت کریں۔ اگر آپ کی نمازیں آپ کے ہاتھ سے نکل گئیں تو باقی سب کچھ بھی آپ کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔
We think you’ll love these