
CALLIGRAPHY WORKSHOP
اہل لاہور تیار ہوجاؤ!!!!!!! عکاشہ کیلی گرافی کروا رہا ہے آپ کے شہر میں عرابک کیلی گرافی ورکشاپ جس میں محترم عکاشہ ساحل کیلی گرافی کے بنیادی رموز سکھائیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ ہوں گے رنگا رنگ دلچسپ مقابلے انعامات، اور بہت کچھ صرف 650 روپے کی جسٹریشن سے آپ بھی حصہ بن سکیں گے تو ابھي رجسٹریشن کروانے 03001905190 پر رابطہ کریں دیکھنا کہیں دیر نا ہوجائے!!!!!!
Comments
No comments yet! Add one to start the conversation.